ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات و ترجمان چیف آرگنائزر کی زیر صدارت فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کانفرنس

Nov 21, 2023

 لاہور(خصوصی نامہ± نگار)ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات و ترجمان چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ میاں حمزہ کرامت ڈوگر اور صدر پاکستان مسلم لیگ لاہور میاں وحید احمد کی زیرِ صدارت نہتے اور معصوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مسلم لیگ ہاو¿س میں”آئیں مل کر فلسطین کی آزادی اور انصاف کیلئے آواز بلند کریں“ کانفرنس ہوئی۔ جس میں وکلا برادری، اساتذہ کرام اور سول سوسائٹی کے لوگوں نے شرکت کی، اس موقع پر صدر پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ پنجاب راشد ریاض، کواڈینیٹر ٹو ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات ممونا ثانی و دیگر عہدیدار بھی موجود تھے۔

مزیدخبریں