عالمی تجارت میں ٹرانسپیرنسی اور سکیورٹی ناگزیز:عرفان اقبال شیخ

 کراچی (کامرس رپورٹر) صدر ایف پی سی سی آئی عرفان اقبال شیخ نے کہا ہے کہ عالمی تجارت میں ٹرانسپیرنسی، سیکیورٹی اور مانیٹرنگ میکنزم کا قیام بہت ضروری ہے؛کیونکہ یہ تجارتی پارٹنرزکے درمیان اعتماد کی فضا پیدا کرتا ہے اور نتیجتاً دوطرفہ، علاقائی اور کثیر الجہتی تجارت کو بڑھاتا ہے۔ وہ انٹرنیشنل سینٹر فار ٹریڈ ٹرانسپیرنسی اینڈ مانیٹرنگ (آئی سی ٹی ٹی ایم) کے ہائی پروفائل سیشن سے بطور کلیدی ا سپیکر خطاب کر رہے تھے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...