\قصور: 2 غیر قانونی منی پٹرول پمپ سیل

قصور(نمائندہ نوائے وقت)ڈپٹی کمشنر قصور کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرکوٹ رادھاکشن کا غیر قانونی منی پٹرول پمپس کیخلاف ایکشن‘2 منی پٹرول پمپس کو سیل کر دیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کوٹ رادھاکشن ڈاکٹر محمد انس سعید نے مختلف علاقوں کا دورہ کر کے 2 غیر قانونی منی پٹرول پمپس کو سیل کر دیا۔ 

ای پیپر دی نیشن