سانگلہ ہل(نمائندہ نوائے وقت)ڈپٹی کمشنر ننکانہ تسلیم اختر راؤ کی سربراہی میں ضلعی انتظامیہ کے افسر سموگ کے خاتمے کیلئے متحرک ہیں،تینوں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز کی قیادت میں سموگ کا باعث بننے والوں کے خلاف آپریشن جاری ہے،اسسٹنٹ کمشنر ظہیر الدین بابر نے فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے والوں کیخلاف کارروائی کی،زمینداروں کو 55 لاکھ 30 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔
\سانگلہ ہل:اسسٹنٹ کمشنر کی کارروائی فصلوں کی باقیات جلانے والوں کو جرمانہ
Nov 21, 2024