گکھڑمنڈی(نامہ نگار)26 ویں آئینی ترمیم کا سہرا اپنا سر سجانے کی دوڑ میں شامل حکومتی جماعتوں کو غیر انسانی حقوق کے قوانین بناتے ھوئے شرم آنی چاہیے خالد محمود سرفرازی سیکرٹری جنرل جمعیۃ علماء اسلام نے کہاضلع وزیر آباد حکومت کو عوامی فلاحی کاموں کی طرف توجہ دینی چاہیے جس سے عوام کو فائدہ ہو اور عام آدمی تک آسانی کے اثرات پہنچیں، کرنے والے کام چھوڑ کر حکومت اپنی بقاء کی فکر میں کرسی بچانے کی خاطر ہر وہ کام جائز نا جائز کئے جارہی ہے۔
حکومت کو عوامی فلاحی کاموں کی طرف توجہ دینی چاہیے: خالد محمود
Nov 21, 2024