ڈکیتی وچوری کی وارداتوں میں شہری قیمتی مال وزر سے محروم 

کامونکی(نمائندہ خصوصی) ڈکیتی وچوری کی وارداتوں میں شہریوں کو قیمتی مال وزر سے محروم کردیا گیا، تھانہ صدر کے علاقہ میں ریلوے پھاٹک کے ملام افضل رحمانی سے تین ڈاکو لائنوں پر رکھے پترے لوٹ کر لے گئے جبکہ تھانہ واہنڈو کے علاقہ میں ٹرک ڈرائیور سے تین ڈاکو پانچ ہزار اور موبائل چھین کر لے گئے، تھانہ تتلے عالی کے علاقہ شمسہ ڈھڈا میں زمیندار عامر ورک کے ڈیرہ سے چور الیکڑک موٹر اور برقی ٹرانسفارمر لے گئے۔

ای پیپر دی نیشن