برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے اضافہ،انڈے345پر مستحکم 

لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 8روپے اضافے سے490روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے338روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت345روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

ای پیپر دی نیشن