ابوظہبی (این این آئی )متحدہ عرب امارات کی جیلوں میں مختلف جرائم میں ہزاروں پاکستانی شہریوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پاکستانی سفارتخانے کی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ امارات میں 5ہزار 292 پاکستانی مختلف جرائم میں قید ہیں ۔