پرانی کیبنٹ سے ملنے والا نایاب سکہ 69 کروڑ پاکستانی روپے میں فروخت

ایمسٹرڈیم (نیٹ نیوز) 17 ویں صدی کا ایک نایاب چاندی کا سکہ ریکارڈ 25 لاکھ 20 ہزار ڈالرز (69 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) میں نیلام ہوا ہے۔ یہ سکہ 8 سال قبل ایمسٹرڈیم میں ایک پرانی کیبنٹ میں پھنسا ہوا ملا تھا۔ 1652ء یہ سکہ امریکی شہر بوسٹن میں ڈھالا گیا تھا۔ یہ وہ عہد تھا جب امریکا کا قیام عمل میں نہیں آیا تھا بلکہ یہ خطہ برطانوی ملکیت میں تھا۔

ای پیپر دی نیشن