امریکی صدرنے ڈبلیو ڈبلیو ای کی سابق  سی ای او کو سربراہ محکمہ تعلیم نامزد کر دیا

واشنگٹن (این این آئی )ڈونلڈ ٹرمپ نے ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای)کی سابق سی ای او لنڈا میک میہن کو محکمہ تعلیم کا سربراہ نامزد کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے 76 سالہ لنڈا میک میہن کو محکمہ تعلیم کی قیادت کے لیے نامزد کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن