اداکارہ نرگس پر مبینہ تشدد کیس  شوہر نے میڈیکل چیلنج کردیا

Nov 21, 2024

لاہور (خبر نگار) اداکارہ نرگس پر مبینہ تشدد کے مقدمے میں مزید پیش رفت ہوئی ہے، اداکارہ کے شوہر ماجد بشیر نے میڈیکل چیلنج کردیا۔ لاہورعدالت نے میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ میڈیکل بورڈ مدعی نرگس کی انجریز کا جائزہ لے۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے ماجدبشیرکی درخواست پرتحریری حکم جاری کیا۔

مزیدخبریں