خیبر پی کے  میں  4اضلاع کے تمام طبی  مراکز شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ 

 پشاور(آئی این پی) خیبر  پی کے، کے چار اضلاع کے تمام طبی مراکز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ  کرلیا گیا ۔صوبائی مشیر صحت احتشام علی  کا کہنا ہے کہ  خیبر  پی کے، کے 4اضلاع کے تمام مراکز صحت شمسی توانائی پر منتقل  کیے جائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن