روٹی کا مسئلہ روز بروز شدید تر چلا جا رہا ہے۔ مسلمان محسوس کررہے ہیں کہ گزشتہ دوسال میں ان کی حالت مسلسل گرتی چلی جارہی ہے۔مسلمان سمجھتے ہیںکہ ان کے افلاس کی ذمہ داری ہندوکی ساہوکاری وسرمایہ داری پرعائد ہوتی ہے لیکن یہ احساس کہ ان کے افلاس میں غیرملکی حکومت بھی برابرکی حصہ دارہے۔
(قائداعظم کے نام علامہ اقبال کے خط سے اقتباس)
فرمودہ اقبال
Nov 21, 2024