پنجاب اسمبلی نے خواتین و بچوں کی سمگلنگ کے خاتمے کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی

لاہور (نیٹ نیوز) پنجاب اسمبلی نے خواتین اور بچوں کے اندرون و بیرون ملک انسانی سوداگری اور سمگلنگ کے خاتمے کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی ہے، یہ کمیٹی 29 اکتوبر 2024ء کو اسمبلی کے اجلاس میں ایک قرارداد کی متفقہ منظوری کے بعد بنائی گئی ہے۔ ایم پی اے عظمیٰ کاردار نے خصوصی کمیٹی بنانے کی قرارداد پیش کی تھی۔

ای پیپر دی نیشن