غلام احمد بلور کا کہنا تھا کہ دس سال تک آمریت کو برداشت کرنے والے جمہوریت کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں، اٹھارہویں ترمیم پر سپریم کورٹ کے فیصلے نے ان کی خواہشوں پرپانی پھیردیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کالا باغ ڈیم اس وقت بنائیں گے جب سب کی رضامندی ہوگی۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ جان بوجھ کر نئے، نئے ایشو بنانے کی بجائے جمہوریت کو چلنے دیا جائے یہ ملکی ترقی کے لئے ضروری ہے۔
اے این پی کے رہنما اوروفاقی وزیرغلام احمد بلور نے کہا ہے کہ کراچی میں پختونوں کو اسلحہ اٹھانے پرمجبور کیا گیا تو ایسا طوفان آئے گا کہ اس میں کچھ بھی باقی نہیں بچے گا۔
Oct 21, 2010 | 12:34