امریکہ کو آخرکار اعتراف کرنا پڑا کہ پاکستان،افغانستان اور عراق نہیں بلکہ ایک خودمختار ریاست اور ایٹمی طاقت ہے۔

پریس کانفرنس کے دوران ہیلری کلنٹن نے کہا وہ آرمی چیف جنرل کیانی کے اس بیان سے متفق ہیں کہ پاکستان افغانستان یا عراق نہیں۔ پاکستان خود مختار ملک ہے جسے امریکہ خوشحال، مستحکم اور مضبوط دیکھنا چاہتا ہے اس لیے پاکستان میں گزشتہ چند برسوں میں اربوں روپے کی سرمایہ کاری کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن