بھارتی بلے بازسچن ٹنڈولکرنےمیونسپل کارپوریشن سےکلئیرنس حاصل کیئےبغیرنئےگھرمنتقل ہونے پرعائد جرمانہ ادا کردیا۔

Oct 21, 2011 | 19:18

سفیر یاؤ جنگ
بھارت کےمعرف بیٹسمن سچن ٹنڈولکڑ نےچارلاکھ پینتس ہزارروپےجرمانہ ادا کرکےاپنےسپنوں کےمحل کا کلئیرنس سرٹیفکیٹ حاصل کرلیا۔ سچن ٹنڈولکر ممبئی میونسپل کارپوریشن سےگھرکی کلئیرنس حاصل کیئے بغیرنئےگھرمیں منتقل ہوگئے تھے جس پر میونسپل کارپوریشن نےانہیں جرمانےکا نوٹس بھیج دیا تھا۔واضح رہےکہ سچن ٹنڈولکر نےموجودہ گھرکی تعمیرکیلئےجگہ دوہزارسات میں انتالیس کروڑ میں خریدی تھی۔
مزیدخبریں