وزیراعلیٰ سندھ کی گورنر عشرت العباد سے ملاقات امن و امان، بلدیاتی الیکشن پر تبادلہ خیال

وزیراعلیٰ سندھ کی گورنر عشرت العباد سے ملاقات امن و امان، بلدیاتی الیکشن پر تبادلہ خیال

کراچی (سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے گورنر ہاﺅس میں گورنر عشرت العباد سے ملاقات کی۔ امن و امان ، بلدیاتی انتخابات، عید الاضحی پر کئے گئے انتظامات اور دیگر امور پر بات چیت ہوئی۔ گورنر نے صوبے میں دہشت گرد گروہوں کے خاتمے کیلئے جاری ٹارگٹڈ آپریشن میں متعلقہ اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ نے صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا تمام سیاسی سٹیک ہولڈرز کے درمیان باہمی ربط کو فروغ دینے اور انکے تحفظات دور کرنے کی کوششیں کی جارہی ہے۔
وزیراعلیٰ/ گورنر ملاقات

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...