محمد ساجد نے 10 کلومیٹر میراتھن ریس جیت لی

محمد ساجد نے 10 کلومیٹر میراتھن ریس جیت لی

Oct 21, 2013

حافظ آباد (نمائندہ نوا ئے وقت )کولو تارڑ میں 10کلو میٹر لمبی میراتھن ریس میں پیرے دا کوٹ کے رہائشی محمد ساجد نے فسٹ کولو تارڑ کے علی مرتضیٰ نے سیکنڈ اور محمد عمران نے تھرڈ پوزیشن حاصل کی۔ ریس میں ضلع بھر کے اتھلیٹس نے شرکت کی۔

مزیدخبریں