قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ 25 اکتوبر سے شروع ہوگی

قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ 25 اکتوبر سے شروع ہوگی

Oct 21, 2013

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی ویمن فٹ بال چیمپئین شپ 25 اکتوبر سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے جناح سٹیڈیم میں شروع ہو گی۔ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے حکام کے مطابق ایونٹ میں ملک بھر سے 16 ٹیمیں حصہ لیں گی جنہیں 4 گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں