بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ آج شروع ہو گا

بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ آج شروع ہو گا

چٹاگانگ(اے پی پی) بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ (آج) پیر سے شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، میرپور میں شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے مابین ایم اے عزیز سٹیڈیم، چٹاگانگ میں کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوا۔ بنگلہ دیش کی ٹیم مشفق الرحیم کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ نیوزی لینڈ کی کپتانی کے فرائض برینڈن میک کلم انجام دیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...