’’آسٹریلین انٹرنیشنل سورسنگ فیئر‘‘ نومبر میں میلبورن میں ہو گی

Oct 21, 2013

اسلام آباد (اے پی اے) بین الاقوامی تجارتی نمائش ’’آسٹریلین انٹرنیشنل سورسنگ فیئر‘‘ نومبر میں آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں ہو گی۔  ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان نے میلبورن میں تین روزہ بین الاقوامی تجارتی میلے ’’آسٹریلین انٹرنیشنل سورسنگ فیئر‘‘ میں شرکت کے خواہشمند تجارتی اور برآمدی اداروں سے درخواستیں طلب کر لیں۔

مزیدخبریں