جائیداد کے تنازع پر اینٹ لگنے سے خاتون کی آنکھ ضائع ہو گئی

جائیداد کے تنازع پر اینٹ لگنے سے خاتون کی آنکھ ضائع ہو گئی

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) محلے دار نے اینٹ مار کر معمر خاتون کی آنکھ ضائع کردی۔ بتایا گیا ہے کہ نواحی علاقہ وڈالہ چکرانوالہ کی رہائشی 70 سالہ سلیماں بی بی کو اس کے محلے دار غلام حسین نے پراپرٹی کے تنازعہ پر ہونے والے جھگڑے کے دوران مبینہ طور پر اینٹ مار دی آنکھ پر لگنے سے خاتون کی آنکھ ضائع ہوگئی۔

ای پیپر دی نیشن