اسلام آباد ہائیکورٹ : شہداء فائونڈیشن کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہداء فائونڈیشن کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی۔ پیر کے روز اسلام آباد ہائیکورٹ میں شہداء فائونڈیشن بنام وفاق کیس کی سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے شہداء فائونڈیشن کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی۔ عدالت نے شہداء فائونڈیشن کیس میں نجی ٹی وی چینل کے چیف ایگزیکٹو سلمان اقبال کو عدالت میں ذاتی طور پر تبدیل کیا ہوا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...