پاکپتن میں بابا فرید گنج شکرؒ کے عرس کی 15 روزہ تقریبات آج سے شروع ہونگی

Oct 21, 2014

پاکپتن (نامہ نگار) سلسلہ چشتیہ کے عظیم صوفی بزرگ حضرت بابا فریدالدین مسعود گنج شکرؒ کے772 ویں سالانہ عرس مبارک کی 15 روزہ تقریبات کا آج سے آغاز ہو گا۔ عرس کی تقریب کے دوران سجادہ نشین دربار عالیہ میں ختم خواجگان کے بعد زائرین میں سلسلہ چشتیہ کا روائتی لنگر تقسیم کریں گے۔

مزیدخبریں