کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم کی صوبائی رکن اسمبلی ارم فاروقی نے اپنا استعفیٰ واپس لے لیا۔
ارم فاروقی نے کہا ہے کہ استعفیٰ پارٹی قیادت کے کہنے پر واپس لیا۔
ایم کیو ایم کی رکن صوبائی اسمبلی ارم فاروقی نے اپنا استعفی واپس لے لیا
Oct 21, 2014