کابل (آئی این پی) افغان حکام نے ایک بار پھر پاک فوج پر مشرقی صوبہ کنڑ پر راکٹ حملوں کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی فوج نے 50 راکٹ فائر کے جس سے ایک خاتون زخمی اور ایک مکان تباہ ہوگیا۔
پاک فوج کے راکٹ حملوں میں خاتون زخمی، ایک گھر تباہ: افغانستان کا الزام
Oct 21, 2014