لگژری ہوٹل میں قائم دنیا کا گہرا سوئمنگ پول

Oct 21, 2014

وینس (نیٹ نیوز) اٹلی کے ایک چار ستارہ ہوٹل میں لوگوں کی تفریح کیلئے دنیا کا گہرا ترین سوئمنگ پول قائم کیا گیا ہے۔ اس  سوئمنگ پول کی اونچائی نیچے سے اوپر تک ایک عام بارہ منزلہ عمارت کے برابر ہے جس میں تربیت یافتہ اسکوبا ڈائیورز اور تیراک سوئمنگ کا مزہ لے سکتے ہیں۔

مزیدخبریں