کراچی کے ماہرین فلکیات نے کیسٹرو ڈوم ٹیلی سکوپ بنالی

کراچی (نیٹ نیوز) چاند، ستاروں اور سیاروں کی خوبصورتی نے کراچی کے ماہرین فلکیات کواتنا متاثر کیا ہے کہ انہوں نے اپنی نوعیت کی کیسٹرو ڈوم نامی ٹیلی سکوپ بنا لی ہے۔ اس منفرد ایجاد کے ذریعے آسمان پرموجود ہر شے کو 600گنا بڑا کر کے دیکھا جاسکے گا۔ اسٹرونومر سوسائٹی ایک سال کی محنت کے بعد ٹیلی سکوپ بنانے میں کامیاب ہوگئی۔

ای پیپر دی نیشن