امریکی سائنسدانوں نے مریخ کے قریب سے گزرنے والے دمدار ستارے کا مشاہدہ کیا

واشنگٹن(اے این این) امریکی سائنسدانوں نے  مریخ کے قریب سے گزرنے والے دمدار ستارے کا مشاہدہ کر لیا، امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ماہرین فلکیات کو حال ہی میں دور ترین مقام سے نظام شمسی میں داخل ہونے والے سائٹنگ سپرنگ نامی ایک دم دار ستارے کا مشاہدہ کرنے کا موقع ملا ہے۔

ای پیپر دی نیشن