سیکرٹری ہاکی فیڈریشن رانا مجاہد کے سسر کا انتقال

Oct 21, 2014


لاہور(سپورٹس رپورٹر/ نمائندہ سپورٹس) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری رانا مجاہد کے سسر کا فیصل آباد میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کو گذشتہ روز مقامی قبرستان میں سوگواروں کی بڑی تعداد کی موجودگی میں سپردخاک کر دیا گیا۔

مزیدخبریں