ریلوے اور نیشنل بنک کے درمیان میچ برابر رہا

Oct 21, 2014

لاہور(سپورٹس رپورٹر/ نمائندہ سپورٹس) پی ایف ایف پریمیئر لیگ کے سلسلہ میں ریلوے اور نیشنل بینک کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ مہمان خصوصی جنرل منیجر صدر ریلوے سپورٹس بورڈ محمد خالد تھے۔

مزیدخبریں