لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم ناکامیوںکا بوجھ اٹھائے ملائیشیا سے واپس وطن پہنچ گئی۔ ٹیم ٹورنامنٹ میں ایک بھی میچ جیتنے میں ناکام رہی اورچھ ملکی سلطان آف جوہر جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ میں آخری پوزیشن حاصل کی تھی۔
ناکامیوں کا بوجھ اُٹھائے پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی
Oct 21, 2014