راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) بینظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی سے 2 سال قبل اغوا کئے گئے نومولود بچے کو بازیاب کرا لیا گیا۔ ایس پی ملک کرامت نے کہا ہے کہ 2 خواتین سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
بچہ/ بازیاب
راولپنڈی: 2 سال قبل بینظیر بھٹو ہسپتال سے اغوا ہونیوالا نومولود بچہ بازیاب2 خواتین سمیت تین ملزم گرفتار
Oct 21, 2014