پیپلز پارٹی : متحدہ کا پریمی جوڑا 1988ءسے روٹھتا مانتا رہتا ہے: ممتاز بھٹو

Oct 21, 2014

 کراچی(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر اعلیٰ سندھ ممتاز بھٹو نے کہا ہے کہ 1988ءسے پیپلے اور ایم کیو ایم ایسا پریمی جوڑا ہے جو ہر وقت ایک دوسرے سے روٹھتے اور مانتے رہتے ہیں، ایم کیو ایم کا تازہ روٹھنا عارضی ہے، پیپلے پہلے سے زیادہ دے دلا کر انکو منالیں گے۔

ممتاز بھٹو

مزیدخبریں