پاکستان چین اور افغانستان کا مشترکہ انسداد دہشت گردی ٹاسک فورس بنانے پر اتفاق

Oct 21, 2014

اسلام آباد (انعام اللہ خٹک/ دی نیشن رپورٹ) پاکستان چین اور افغانستان نے دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے مشترکہ سہ فریقی انسداد دہشت گردی ٹاسک فورس کے قیام پر اتفاق کیا ہے۔ اس بات کا فیصلہ دو روزہ سہ فریقی مذاکرات کے اختتامی روز کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں