اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے پاکستان امریکہ تعلقات کے اپنے بلاگ میں کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ امریکہ کے تعلقات وسیع البنیاد اور پائیدار ہیں۔ امریکہ پاکستان کے ساتھ عارضی یا وقتی تعلقات کا خواہاں نہیں ہے۔ پاکستان کے ساتھ باہمی مفاد، آزمائش میں پورا اترنے والی شراکت کے خواہاں ہیں۔ اختلافی نکات ہمیں مشترکہ اقدار اور مفادات سے دور نہیں کر سکتے۔
پاکستان کیساتھ وقتی نہیں وسیع البنیاد اور پائیدار تعلقات ہیں: امریکی سفیر
Oct 21, 2014