کراچی میں ایک گھنٹے کے دوران دوبار زلزلہ

کراچی(آن لائن) کراچی میں ایک گھنٹے کے دوران دوبار زلزلے کے درمیانی جھٹکے محسوس کئے گئے ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.7اور 3.5 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ کا مرکز بدین اور کراچی سے کچھ فاصلے پر تھا جبکہ زلزلوں کی گہرائی دس اور پندرہ کلو میٹر زیر زمین تھی زلزلوں سے کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ زلزلے سے لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر آگئے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...