لاہور (پ ر) دربار حضرت یعقوب حسین زنجانی المعروف شاہ صدر دیوان ہسپتال روڈ پر گیارہویں کے سلسلہ میں روحانی اجتماع کل جمعرات کو بعد نماز عصر ہو گا۔ سجادہ نشین پیر سید محمد ادریس شاہ زنجانی خصوصی خطاب کریں گے۔ اس موقع پر ملکی سلامتی، خوشحالی استحکام کیلئے خصوصی دعا کی جائے گی۔
دربار حضرت یعقوب حسین زنجانی پر روحانی اجتماع کل ہو گا
Oct 21, 2015