لاہور (پ ر) یونین کونسل نمبر157گنج مغلپورہ سے خدمت خلق گروپ کا پینل جسمیں چیئرمین کے امیدوار اکرام اللہ خان کاکڑ، وائس چیئرمین کیلئے شیخ آصف رفیق، کونسلر میں محمدعلی ٹیپو مغل، ملک عقیل احمد کی محسن علی کھوکھر، عرفان اکرام، قاضی ساجد محمود اور شیخ عادل سلیم شامل ہیں، ممتاز سماجی کارکن الحاج ثناء اللہ کان کاکڑ نے مختلف کارنرز میٹنگ اور ڈور ٹو ڈور کمپین میں خدمت خلق گروپ کا پینل بھاری اکثریت سے جیتے گا۔