ٹوائے فیئر میں بچوں کے پلاسٹک کے کھلونوں سے لیکر نرم و ملائم کھلونے اور پارک میں رکھے جانے والے تھیم ٹوائز سے لیکر اڑنے والی پریاں، ڈائنا سار، ڈرونز، ورچوئل اور الیکٹرونک وڈیو گیمزبھی موجود ہیں ۔ فرانس میں کھلونا سازی کی صنعت سالانہ ساڑھے تین ارب روپے کماتی ہے ۔اس آمدن کا پینتیس فیصد دسمبر میں کرسمس سے قبل کما یا جاتا ہے ۔کھلونوں کا یہ میلہ بھی کرسمس تک جاری رہے گا اور آہستہ آہستہ اس میں کرسمس سے متعلق کھلونوں کی تعداد بڑھتی جائے گی جنہیں خریدنے اور امپورٹ کرنے کی غرض سے کاروباری افراد یہاں کا رُخ کررہے ہیں۔
پیرس: سالانہ ٹوائے فیئرجاری، عالمی شہرت یافتہ کھلونا ساز کمپنیوں کے نئے اور جدید کھلونے متعارف
Oct 21, 2015 | 16:09