مادر پدر آزادی کا درس نہ دیں

مکرمی! عمران خان سے میری گزارش ہے خدا کے لئے وطن عزیز کے لوگوں کو مادرپدر آزادی کا درس نہ دیں اگر اقتدار میں آنا چاہتے ہیں تو اس کا راستہ الیکشن ہے۔ غیر جمہوری حربے نہیں۔ حکمرانوں سے بھی گزارش ہے کہ اپنی جماعت کے کارکنوں اور ہمدردوں پر توجہ دیں۔ یہی آپ کا سرمایہ ہے۔ (عارج حسین ملک، آنریری مجسٹریٹ، 5/147 رنگ پورہ سیالکوٹ)

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...