لےڈز گروپ آف کالجز کی طالبات کے گوجرانوالہ اور بہاولپوربورڈ ز مےں شاندار نتائج

Oct 21, 2016

لاہور (پ ر) لےڈز گروپ آف کالجز کے جلال پور جٹاں ، بہاولنگر اور فورٹ عباس گرلز کےمپسز کی طالبات نے پہلے سال کے نتائج کے مطابق گوجرانوالہ اور بہاولپور بورڈز مےں شانداز نتائج دے کر عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کےا ہے۔ لےڈز کالج جلال پور جٹاں گرلز کےمپس کی طالبہ سعدےہ آصف نے اےف اےس سی پری انجےنئرنگ پہلے سال مےں 492 اور زرتاشہ بلال نے 460نمبرز حاصل کر کے گوجرانوالہ بورڈ مےں شانداز کارکردگی کا مظاہرہ کےا ہے۔

مزیدخبریں