سلمان رفےق نے شےخ زےد ہسپتال رحےم ےار خان مےں بس حادثہ کے زخمےو ں کی عےادت کی

Oct 21, 2016

لاہور(نیوزرپورٹر)شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان میں حادثے کے زخمےوں کی عیادت کی -خواجہ سلمان رفیق نے زخمیوں سے ان کی خیریت معلوم کی اور ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے فراہم کی جانے والی علاج معالجہ کی سہولیات کے بارے دریافت کیا - تمام زخمیوں نے طبی سہولیات کی فراہمی پر اطمینان کااظہار کیا ۔

- ای ڈی او ہیلتھ رحیم یار خان ڈاکٹر بشارت حسین، پرنسپل شیخ زید میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر طارق محمود اور ایم ایس ڈاکٹر تسنیم کامران مشیر صحت کے ہمراہ تھے ۔

مزیدخبریں