لاہور (نیوز رپورٹر) میو ہسپتال کے ینگ ڈاکٹرز‘ نرسز اور پیرامیڈیکل سٹاف نے سکیورٹی کے مسائل کے حوالے سے ایم ایس آفس کے باہر احتجاج کیا۔ جس میں صدر ڈاکٹر فیضان اکرم‘ میڈیا سیکرٹری ڈاکٹر ظفراللہ خان سمیت دیگر نے خطاب کیا۔
میو ہسپتال کے ڈاکٹروں‘ نرسز‘ پیرامیڈیکل سٹاف کا سکیورٹی کی ناقص صورتحال کیخلاف مظاہرہ
Oct 21, 2016