سر سید احمد خان کے 200 ویں یوم ولادت پر تقریب

Oct 21, 2016

لاہور (پ ر) سر سید احمد خان کی جشن ولادت کے موقع پر ہونے والی دو سو سالہ تقریب میں سر سید کے فکری نظریات اور خدمات کو طالبات کے سامنے پیش کیا گیا ۔ میزبانی کے فرائض فہمیدہ کوثر ایسوسی ایٹ پروفیسر شعبہ تاریخ نے سر انجام دیئے ۔ وائس پرنسپل مسز سائرہ اسلم نے سر سید کے کردار کو جدید انداز میں متعین کیا اور ان کی خدمات کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر شعبہ تاریخ اور پولیٹیکل سائنس کے اساتذہ بھی موجود تھے۔

مزیدخبریں