بھکھی پاور پلانٹ کیلئے دوسری گیس ٹربائن اور جنریٹر کی تنصیب شروع

Oct 21, 2016

لاہور (خصوصی نامہ نگار)حکومت ِ پنجاب کی طرف سے ضلع شیخو پورہ میں لگائے جانے والے بھکی پاور پلانٹ میںبجلی کی تیاری کے لئے فرانس سے در آمد کی جانے والی دوسری گیس ٹربائن اور امریکی ساختہ دوسرے جنریٹر کی تنصیب کا کام شروع کر دیا گیا ہے -

مزیدخبریں