نئی دہلی (شوبز ڈیسک)بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کرن جوہر کی فلم ’’ اے دل ہے مشکل ‘‘کی ملک میں باحفاظت ریلیز کی یقین دہانی کرادی ۔اس فلم میں پاکستانی اداکار فواد خان شامل ہیں۔ راجناتھ سنگھ نے فلم کی دیوالی پر باحفاظت ریلیز کا وعدہ کیا ہے۔ زویا اختر کے مطابق پاکستانی فنکار کرنے سے کوئی قانون نہیں ٹوٹا۔
بھارتی وزیر داخلہ نے فواد کی فلم باحفاظت ریلیز کی یقین دہانی کرا دی: پاکستانی فنکار کو کاسٹ کرنے سے کوئی قانون نہیں ٹوٹا‘زویا اختر
Oct 21, 2016