اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو فیلڈ مارشل بنانے کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ جسٹس عامر فاروق نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو فیلڈ مارشل بنانے کی وکیل کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا ہے جس میں عدالت نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو فیلڈ مارشل بنانے کی درخواست مسترد کر دی گئی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو فیلڈ مارشل بنانے کی درخواست مسترد کر دی
Oct 21, 2016