د نیا کے 30 بااثر نوجوانوں میں 2 پاکستانی ملالہ اور سمیل حسن شامل ٹائم میگزین نے فہرست جاری کر دی

لندن (آئی این پی) ٹائم میگزین نے2016 میں دنیا کے 30 بااثر نوجوانوں کی فہرست جاری کر دی جس میں سب سے کم عمر میں نوبیل امن انعام حاصل کرنے والی پاکستان کی ملالہ یوسف زئی اور کراچی کے گیمر سمیل حسن نام شامل کروانے میں کامیاب ہوگئے۔17 سالہ سمیل حسن گزشتہ سال چین میں ایشن چیمپین شپ جیتنے میں کامیاب ہوئے تھے جہاں ان کی ٹیم نے 12 لاکھ ڈالر کی انعامی رقم حاصل کی تھی۔رپورٹس کے مطابق سمیل حسن وہ واحد نوجوان ہے جس نے سب سے کم عمر میں گیم کھیلنے پر بطور انعام 10 لاکھ ڈالر سے زائد حاصل کیے۔یہ نوجوان 2014 میں امریکہ منتقل ہوگیا تھا ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...